اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکہ ہوا ہےجس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ بیکری میں گیس لیکج کے باعث ہوا ہے، دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ پیرس کے امیر ترین علاقے میں ہوا ہے۔ دھماکے کی شدت سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
........
/169